Top 10 Sad Poetry 2 Line Heart Tauching Poetry
I told her what would happen to me after you left
He laughed and said that the heirs often die
Ruined my whole life
یر Your incomplete ___S___ love
Your memory is also wonderful
How does she ask questions from the heart?
She doesn't let me be alone for a moment
How much your memory cares for me
Wrath is the command of this disobedient heart
You would be .We would be. And hand in hand
It doesn't feel good to remind someone again and again
There are those in whom they themselves have been faithful
It's been a while since you've seen us
You will not be seen after the period
* They talk about my strengths *
* Now let's talk about my shortcomings *
Choose the person who respects you
Respect is more special than love
Never mind the emptiness on my face
You will admit that love also leaves a mark
I was bound with chains, O God
See what your servants have done to me
<-------------------------------------------------------------->
Urdu Poetry
میں نے اُسے کہا کے میرا کیا ھو گا تیرے چھوڑ جانے کے بعد
اُس نے ہَنس کر کہا کے لاوارث اکثر مَر جایا کرتے ھیں
میری مکمل ذندگی تباہ کر دی ۔۔
😢تیرے ادھورے ___S___عشق نے
تیــــری یاد بھــــی کمـــال کـــــرتی ھے❤
کیسے کیسے دل سے سوال کرتی ھے ❤
اک پل بھـــــی تنہا ھونے نہیں دیتی.❤
تیـــــری یادبھـــــی میـــــرا کتنا خـــــیال رکھتی ھے
غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی.صا حب❣️
آپ ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں
مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں
مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہیں جائے گا
*وہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والے*
*اب میری خامیوں پر خطاب کرتے ہیں*
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
کبھی غور تو کر میرے چہرے کے خدو خال پہ
مان جاؤ گے کہ محبت بھی نشان چھوڑ جاتی ہے
بندا گیا مجھہ کو زنجیروں سے اے خدا
دیکھا تیرے بندوں نے کیا کیا ظلم نہیں کیا مجھہ پے
ہم نے چھوڑ دیئے وہ لوگ
مُرشد جنہیں ضرورت تھی, پر قدر نہیں
زنجیر کوئی لا میری وحشت کے برابر
ایک تیرے کہے سے تو ٹھہرنے کا نہیں میں
ضروری نہیں کے ہم سب کو پسند أئیں..
زندگی ایسے جیو کہ رب کو پسند أئے
<-------------------------------------------------------------->
Comments
Post a Comment